تڑپ، بے چینیا، تنہائیاں لے کر کہاں جاؤں
جو گھیرے ہیں مجھے پرچھائیاں لے کر کہاں جاؤں
کبھی مجھ پر لُٹاتی تھی جو اپنے بانکپن میں وہ
ادائیں، شوخیاں، رعنائیاں لے کر کہاں جاؤں
جو تیرے عشق نے تحفے میں بخشی ہیں مجھے جاناں
وہ تیرے نام کی رسوائیاں لے کر کہاں جاؤں
کبھی یادیں ستائیں جب کسی کی کیا کیا جائے
چلیں ماضی کی جب پروائیاں لے کر کہاں جاؤں
تمھاری کامیابی میں سمھتا تھا میں جیت اپنی
تمھی سے ہار کر پسپائیاں لے کر کہاں جاؤں
میں اپنی ذات کی ویرانیاں بھٹکوں کہاں لے کر
یہ اپنے درد کی گہرائیاں لے کر کہاں جاؤں
یہ میری وحشتیں، بیتابیاں ہیں"سیف" دین اُس کی
میں اُس کی یہ کرم فرمائیاں لے کر کہاں جاؤں
شاعر
سیف بابر
(محمد سیف بابر)
+91 9936008545
तड़प, बे-चैनिया, तन्हाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
जो घेरे हैं मुझे परछाईयाँ लेकर कहाँ जाऊं
कभी मुझ पर लुटाती थी जो अपने बांकपन में वो
अदाएं, शोखियाँ, रानाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
जो तेरे इश्क़ ने तोहफ़े में बख़्शी हैं मुझे जानाँ
वो तेरे नाम की रुस्वाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
कभी यादें सताएँ जब किसी की क्या किया जाए
चलें माज़ी की जब पुरवाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
तुम्हारी कामयाबी में समझाता था मैं जीत अपनी
तुम्ही से हार कर पासपाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
मैं अपनी ज़ात की वीरानियाँ भटकूँ कहाँ लेकर
ये अपने दर्द की गहराईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
ये मेरी वहशतें, बेताबियाँ हैं "सैफ़" देन उसकी
मैं उसकी ये करम फरमाँईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ
शाइर
सैफ़ बाबर
(मोहम्मद सैफ़ बाबर)
+91 9936008545
तड़प, बे-चैनिया, तन्हाईयाँ लेकर कहाँ जाऊँ... सैफ़ बाबर
تڑپ، بے چینیا، تنہائیاں لے کر کہاں جاؤں.. سیف بابر
Aaj Hazir Hai Aapke Shayar Dost Saif Babar Mohd Saif Babar Ki Ye Taza Ghazal
تڑپ، بے چینیا، تنہائیاں لے کر کہاں جاؤں
جو گھیرے ہیں مجھے پرچھائیاں لے کر کہاں جاؤں
کبھی مجھ پر لُٹاتی تھی جو اپنے بانکپن میں وہ
ادائیں، شوخیاں، رعنائیاں لے کر کہاں جاؤں
جو تیرے عشق نے تحفے میں بخشی ہیں مجھے جاناں
وہ تیرے نام کی رسوائیاں لے کر کہاں جاؤں
کبھی یادیں ستائیں جب کسی کی کیا کیا جائے
چلیں ماضی کی جب پروائیاں لے کر کہاں جاؤں
تمھاری کامیابی میں سمھتا تھا میں جیت اپنی
تمھی سے ہار کر پسپائیاں لے کر کہاں جاؤں
میں اپنی ذات کی ویرانیاں بھٹکوں کہاں لے کر
یہ اپنے درد کی گہرائیاں لے کر کہاں جاؤں
یہ میری وحشتیں، بیتابیاں ہیں"سیف" دین اُس کی
میں اُس کی یہ کرم فرمائیاں لے کر کہاں جاؤں
شاعر
سیف بابر
(محمد سیف بابر)
+91 9936008545
Tadap Be ChainiyaN TanhaiyaN Lekar Kahan JaauuN
Jo Ghere HaiN Mujhe ParchaiyaN Lekar KahaN JaauuN
Kabhi Mujh Par Lutati Thi Jo Apne Baankpan MeiN Wo
AdaaeN ShokhiyaN RanaiyaN Lekar KahaN JaauuN
Jo Tere Ishq Ne Tohfe MeiN Bakhshi HaiN Mujhe JanaN
Wo Tere Naam Ki Ruswaiyan Lekar KahaN JaauuN
Kabhi YaadeN SataeN Jab Kisi Ki Kya Kiya Jaye
ChaleN Maazi Ki Jab PurwaiyeN Lekar KahaN JaauuN
Tumhari Kaamyabi MeiN Samjhata Tha MaiN Jeet Apni
Tumuhi Se Haar Kar PaspaaiyaN Lekar KahaN JaauuN
MaiN Apni Zaat Ki ViraniyaN BhatkooN KahaN Lekar
MaiN Apne Dard Ki GahraiyaN Lekar KahaN JaauuN
Ye Meri WahshateN BetabiyaN HaiN "Saif" Dain Uski
MaiN Uski Ye Karam FamaiyaN Lekar KahaN JaauuN
Shayar
Saif Babar
(Mohd Saif Babar)
+91 9936008545